شعری اور ادبی مغالطوں کی تصحیح
بچپن سے سکولوں میں یہ شعر کچھ اسی طرح سے سنتے آئے ہیں کہ
قسمت کی خوبی دیکھیئے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گیا
یہ شعر یا اس کی کئی ملتی جلتی اقسام زبان زد عام ہیں
قائم چاند پوری کا اصل شعر کچھ یوں ہے
قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہان کمند
کچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ کیا
کنج ادب ایسے ڈھیر سارے شعری مغالطے آپ تک پہنچاتا رہے گا