پشتو کی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ وگمہ اور شاہد خان پشاور میں فن کا مظاہرہ کریں گے
Sunday 9th of February 2025 09:22:41 PMاداکارہ نے کارتک کے ساتھ بوس و کنار کا سین دانستہ 37 مرتبہ ٹیک کروایا
Friday 3rd of January 2025 01:14:45 AMریشماں کے گانے 'اکھیاں دے کول' کے انڈین ری میک پر عدنان صدیقی کی تنقید
Thursday 24th of October 2024 07:39:02 PMپاکستان ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے
Tuesday 8th of October 2024 06:26:10 PM
صدارتی اعزاز یافتہ گلوکارہ وگمہ 14سے 16فروری تک پشاور کے ایک مقامی سینما میں فن کا مظاہرہ کریں گی۔
اس میوزیکل شو " د سپرلی گلونہ" میں ان کے ساتھ پشتو فلموں کے سپرسٹار شاہد خان اور پشاور کے دیگر مقبول فنکار بھی حصہ لیں گے ۔اس شوکے پروڈیوسر لیاقت علی خان یوسفزئی اور جان سید ہیں۔
وگمہ اورشاہد خان کو امید ہے کہ پچھلے برس کی طرح اس بار بھی ان کے مداح شو کو پسند کریں گے جس میں ان کی تفریح کا اہتمام کیا گیا ہے۔